hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 4137

.

صحيح البخاري

4137
Sahih Bukhari
صحیح
وَقَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ:‏‏‏‏ عَنْ جَابِرٍ:‏‏‏‏ ""كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ (ﷺ) بِنَخْلٍ فَصَلَّى الْخَوْفَ"". وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ:‏‏‏‏ ""صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ (ﷺ) غَزْوَةَ نَجْدٍ صَلَاةَ الْخَوْفِ""،‏‏‏‏ وَإِنَّمَا جَاءَ أَبُو هُرَيْرَةَ إِلَى النَّبِيِّ (ﷺ) أَيَّامَ خَيْبَرَ.
ہم نبی کریم (ﷺ) کے ساتھ مقام نخل میں تھے تو آپ (ﷺ) نے نماز خوف پڑھائی اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم (ﷺ) کے ساتھ نماز خوف غزوہ نجد میں پڑھی تھی۔ یہ یاد رہے کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم (ﷺ) کی خدمت میں ( سب سے پہلے ) غزوہ خیبر کے موقع پر حاضر ہوئے تھے۔