hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 440

.

صحيح البخاري

440
Sahih Bukhari
صحیح
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي نَافِعٌ قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ يَنَامُ وَهْوَ شَابٌّ أَعْزَبُ لاَ أَهْلَ لَهُ فِي مَسْجِدِ النَّبِيِّ (ﷺ).
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے یحییٰ نے عبیداللہ کے واسطہ سے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ کو نافع نے بیان کیا، کہا کہ مجھے عبداللہ بن عمر (رض) نے خبر دی کہ وہ اپنی نوجوانی میں جب کہ ان کے بیوی بچے نہیں تھے نبی کریم ﷺ کی مسجد میں سویا کرتے تھے۔