hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 6896

.

صحيح البخاري

6896
Sahih Bukhari
صحیح
حدیث نمبر: 6895 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ (ﷺ) نَحْوَهُ.
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن ابی عدی نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے ان سے قتادہ نے، ان سے عکرمہ نے اور ان سے ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے اسی طرح سنا۔