hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 819

.

صحيح البخاري

819
Sahih Bukhari
صحیح
قَالَ:‏‏‏‏ فَأَتَيْنَا النَّبِيَّ (ﷺ) فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ لَوْ رَجَعْتُمْ إِلَى أَهْلِيكُمْ صَلُّوا صَلَاةَ كَذَا، ‏‏‏‏‏‏فِي حِينِ كَذَا صَلُّوا صَلَاةَ كَذَا، ‏‏‏‏‏‏فِي حِينِ كَذَا فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنْ أَحَدُكُمْ وَلْيَؤُمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ".
(پھر نماز سکھلانے کے بعد مالک بن حویرث نے بیان کیا کہ) ہم نبی کریم (ﷺ) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ (ﷺ) کے یہاں ٹھہرے رہے آپ (ﷺ) نے فرمایا کہ (بہتر ہے) تم اپنے گھروں کو واپس جاؤ۔ دیکھو یہ نماز فلاں وقت اور یہ نماز فلاں وقت پڑھنا۔ جب نماز کا وقت ہو جائے تو ایک شخص تم میں سے اذان دے اور جو تم میں بڑا ہو وہ نماز پڑھائے۔