hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 959

.

صحيح البخاري

959
Sahih Bukhari
صحیح
قَالَ قَالَ وَأَخْبَرَنِي عَطَاءٌ ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَرْسَلَ إِلَى ابْنِ الزُّبَيْرِ فِي أَوَّلِ مَا بُويِعَ لَهُإِنَّهُ لَمْ يَكُنْ يُؤَذَّنُ بِالصَّلَاةِ يَوْمَ الْفِطْرِ إِنَّمَا الْخُطْبَةُ بَعْدَ الصَّلَاةِ.
پھر ابن جریج نے کہا کہ مجھے عطاء نے خبر دی کہ ابن عباس (رض) نے ابن زبیر (رض) کے پاس ایک شخص کو اس زمانہ میں بھیجا جب (شروع شروع ان کی خلافت کا زمانہ تھا آپ نے کہلایا کہ) عیدالفطر کی نماز کے لیے اذان نہیں دی جاتی تھی اور خطبہ نماز کے بعد ہوتا تھا۔