hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1109

.

سنن الدارمي

1109
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ قُلْ هُوَ أَذًى قَالَ قَذَرٌ
ارشاد باری تعالیٰ " تم جواب دو وہ ناپاکی ہے۔ قتادہ فرماتے ہیں اس سے مراد گندگی ہے۔