hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1113

.

سنن الدارمي

1113
Sunan Darimi
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ عِكْرِمَةَ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ قَالَ يَأْتِي أَهْلَهُ كَيْفَ شَاءَ قَائِمًا وَقَاعِدًا وَبَيْنَ يَدَيْهَا وَمِنْ خَلْفِهَا
ارشاد باری تعالیٰ ہے تم اپنے کھیت میں جیسے چاہو آؤ۔ عکرمہ فرماتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ مرد جیسے چاہے اپنی بیوی سے صحبت کرسکتا ہے کھڑا ہو کر بیٹھ کر عورت کے آگے کی جانب سے عورت کے پیچھے کی جانب سے اگلی شرمگاہ میں صحبت کرسکتا ہے۔