hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1122

.

سنن الدارمي

1122
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ يَعْقُوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ أَبِي الْحُبَابِ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ مَا تَقُولُ فِي الْجَوَارِي حِينَ أُحَمِّضُ بِهِنَّ قَالَ وَمَا التَّحْمِيضُ فَذَكَرْتُ الدُّبُرَ فَقَالَ هَلْ يَفْعَلُ ذَاكَ أَحَدٌ مِنْ الْمُسْلِمِينَ
ابوحباب سعید بن یسار کہتے ہیں میں نے حضرت ابن عمر (رض) سے دریافت کیا آپ کنیزوں کے ساتھ تحمیض کے بارے میں کیا کہتے ہو انھوں نے دریافت کیا تحمیض سے مراد کیا ہے تو میں نے پچھلی شرمگاہ کا ذکر کیا۔ حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا کیا کوئی مسلمان یہ حرکت کرسکتا ہے۔