hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1133

.

سنن الدارمي

1133
Sunan Darimi
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ نِسَاءَ ابْنِ عُمَرَ وَأُمَّهَاتِ أَوْلَادِهِ كُنَّ إِذَا اغْتَسَلْنَ لَمْ يَنْقُضْنَ عِقَصَهُنَّ مِنْ حَيْضٍ وَلَا جَنَابَةٍ
نافع بیان کرتے ہیں حضرت ابن عمر (رض) کی بیگمات جو ان کی اولاد کی مائیں تھیں جب غسل کرتی تھیں تو بالوں کی چوٹی نہیں کھولتی تھیں چاہے حیض کے بعد کرتیں چاہے جنابت کے بعد۔