hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1142

.

سنن الدارمي

1142
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ نِسَاءَهُ وَأُمَّهَاتِ أَوْلَادِهِ كُنَّ يَغْتَسِلْنَ مِنْ الْحِيضَةِ وَالْجَنَابَةِ وَلَا يَنْقُضْنَ شُعُورَهُنَّ وَلَكِنْ يُبَالِغْنَ فِي بَلِّهَا
حضرت ابن عمر (رض) کے بارے میں منقول ہے کہ ان کی بیگمات جو ان کی اولاد کی مائیں تھیں جب جنابت یا حیض کے بعد غسل کرتی تھیں تو اپنے بال نہیں کھولتی تھیں البتہ اہتمام کے ساتھ انھیں گیلا کرتی تھیں۔