hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1335

.

سنن الدارمي

1335
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ قَالَ أَوَ كُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ أَوْ لِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ
حضرت ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ کیا کوئی شخص ایک ہی کپڑا اوڑھ کر نماز پڑھ سکتا ہے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دریافت کیا کیا تم میں سے ہر شخص دو کپڑے پاتا ہے۔ کیا تم میں ہر ایک کے پاس دو کپڑے ہیں ؟