hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1923

.

سنن الدارمي

1923
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْلَا أَنَّ الْكِلَابَ أُمَّةٌ مِنْ الْأُمَمِ لَأَمَرْتُ بِقَتْلِهَا كُلِّهَا وَلَكِنْ اقْتُلُوا مِنْهَا كُلَّ أَسْوَدَ بَهِيمٍ قَالَ سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ الْبَهِيمُ الْأَسْوَدُ كُلُّهُ
حضرت عبداللہ بن مغفل بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اگر کتے (جانوروں کی ایک مخصوص قسم کا) گروہ نہ ہوتے تو میں ان سب کو مارنے کا حکم دیتا تاہم تم ان میں سے ہر سیاہ کتے کو مار دو ۔ سعید بن عامر بیان کرتے ہیں اس حدیث میں استعمال ہونے والا لفظ البھیم سے مراد وہ کتا ہے جو مکمل طور پر سیاہ ہو۔