hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1925

.

سنن الدارمي

1925
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ
حضرت عبداللہ بن ابواوفی بیان کرتے ہیں ہمیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ سات ایسے غزوات میں شریک ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے جس میں ہم ٹڈی کھایا کرتے تھے۔