hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 2931

.

سنن الدارمي

2931
Sunan Darimi
حَدَّثَنَا يَعْلَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَبَّانَ نَسَبَهُ إِلَى جَدِّهِ عَنْ عَمِّهْ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ قَالَ تُوُفِّيَ ابْنُ الدَّحْدَاحَةِ وَكَانَ أَتِيًّا وَهُوَ الَّذِي لَا يُعْرَفُ لَهُ أَصْلٌ فَكَانَ فِي بَنِي الْعَجْلَانِ وَلَمْ يَتْرُكْ عَقِبًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ هَلْ تَعْلَمُونَ لَهُ فِيكُمْ نَسَبًا قَالَ مَا نَعْرِفُهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَدَعَا ابْنَ أُخْتِهِ فَأَعْطَاهُ مِيرَاثَهُ
واسع بیان کرتے ہیں ابن دحداحہ کا انتقال ہوگیا وہ اس جگہ پر اجنبی تھے ان کی اصل کا پتہ نہیں چل سکا وہ بنو عجلان میں رہا کرتے تھے انھوں نے پسماندگان میں کوئی شخص نہیں چھوڑا نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عاصم بن علی سے دریافت کیا کیا تمہیں اس کے نسب کا پتہ ہے انھوں نے جواب دیا واللہ ہمیں اس کا پتہ نہیں ہے۔ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس شخص کے بھانجے کو بلا کر اس کی وراثت اس کے حوالے کردی۔