hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 2937

.

سنن الدارمي

2937
Sunan Darimi
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ وَكِيعٍ قَالَ إِذَا كَانَا أَخَوَيْنِ فَادَّعَى أَحَدُهُمَا أَخًا وَأَنْكَرَهُ الْآخَرُ قَالَ كَانَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى يَقُولُ هِيَ مِنْ سِتَّةٍ لِلَّذِي لَمْ يَدَّعِ ثَلَاثَةٌ وَلِلْمُدَّعِي سَهْمَانِ وَلِلْمُدَّعَى سَهْمٌ
وکیع بیان کرتے ہیں جب دو بھائی موجود ہوں اور ان دونوں میں سے کوئی ایک شخص کسی ایک کے بھائی ہونے کا اقرار کرے اور دوسرا بھائی اس کا انکار کردے تو شیخ ابن ابی لیلی فرماتے ہیں وہ وراثت چھ حصوں میں تقسیم ہوجائے گی تین حصے اس شخص کو ملیں گے جس نے دعوی نہیں کیا تھا (یعنی اس شخص کے بھائی ہونے کا اقرار کیا تھا) جس شخص کے بارے میں دعوی کیا تھا اسے دو حصے ملیں گے اور جو دعوی کرنے والا تھا اسے ایک حصہ ملے گا۔