hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 2975

.

سنن الدارمي

2975
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ حَدَّثَنِي الْحَكَمُ أَنَّ وَلَدَ الزِّنَا لَا يَرِثُهُ الَّذِي يَدَّعِيهِ وَلَا يَرِثُهُ الْمَوْلُودُ
حکم بیان کرتے ہیں زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچے کا وہ شخص وارث نہیں بنے گا جو اس کا باپ ہونے کا دعویدار ہو وہ بچہ بھی اس کا وارث نہیں بنے گا۔