hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 2982

.

سنن الدارمي

2982
Sunan Darimi
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبَانَ عَنْ مُوسَى بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا قَالَ لَا بَأْسَ إِلَّا أَنْ تَكُونَ حُبْلَى فَإِنَّ الْوَلَدَ لَا يَلْحَقُهُ
حسن بیان کرتے ہیں جو شخص کسی عورت کے ساتھ گناہ کا کام کرے پھر اس سے شادی کرے اس عورت کے بچے کو اس شوہر کا وارث قرار دینے میں کوئی حرج نہیں ہے البتہ وہ اگر عورت حاملہ ہوجائے تو بچے کا نسب اس سے ثابت نہیں ہوگا۔