hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 3337

.

سنن الدارمي

3337
Sunan Darimi
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ كَانَ رَجُلٌ يَقْرَأُ فِي مَسْجِدِ الْمَدِينَةِ وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَدْ وَضَعَ عَلَيْهِ الرَّصَدَ فَإِذَا كَانَ يَوْمُ خَتْمِهِ قَامَ فَتَحَوَّلَ إِلَيْهِ
قتادہ بیان کرتے ہیں ایک شخص مدینہ کی مسجد میں قرأت کررہا تھا حضرت ابن عباس (رض) اس کے پاس ایک نگران چھوڑ دیا کرتا تھا جب اس کے قران ختم ہونے کا وقت آتا تو حضرت ابن عباس اس کے پاس چلے جایا کرتے تھے۔