hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 775

.

سنن الدارمي

775
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ جَاءَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ جَحْشٍ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَتْ اسْتُحِيضَتْ سَبْعَ سِنِينَ فَاشْتَكَتْ ذَلِكَ إِلَيْهِ وَاسْتَفْتَتْهُ فِيهِ فَقَالَ لَهَا إِنَّ هَذَا لَيْسَ بِالْحِيضَةِ إِنَّمَا هَذَا عِرْقٌ فَاغْتَسِلِي ثُمَّ صَلِّي قَالَتْ عَائِشَةُ وَكَانَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ وَتُصَلِّي وَكَانَتْ تَجْلِسُ فِي الْمِرْكَنِ فَتَعْلُو حُمْرَةُ الدَّمِ الْمَاءَ ثُمَّ تُصَلِّي
سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں ام حبیبہ بنت جحش نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئیں وہ سات برس سے استحاضہ کا شکار تھیں انھوں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سے اس کی شکایت کی اور اس کا حکم دریافت کیا نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے فرمایا یہ حیض نہیں ہے یہ ایک مواد ہے تم غسل کر کے نماز پڑھا کرو۔ حضرت عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں ام حبیبہ ہر نماز کے وقت وضو کیا کرتی تھیں وہ جس ٹب میں بیٹھا کرتی تھیں اس میں خون کی سرخی کی غالب آجاتی تھی لیکن وہ نماز پڑھا کرتی تھیں۔