hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 782

.

سنن الدارمي

782
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُسْتَحَاضَةُ تَدَعُ الصَّلَاةَ أَيَّامَ حَيْضِهَا فِي كُلِّ شَهْرٍ فَإِذَا كَانَ عِنْدَ انْقِضَائِهَا اغْتَسَلَتْ وَصَلَّتْ وَصَامَتْ وَتَوَضَّأَتْ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ
عدی بن ثابت اپنے دادا کے حوالے سے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مستحاضہ عورت ہر مہینے میں اپنے حیض کے مخصوص ایام کے دوران نماز پڑھنا ترک کردے گی جب وہ دن گزر جائیں گے تو وہ غسل کر کے نماز پڑھے گی اور روزہ رکھے گی وہ ہر نماز کے وقت وضو کرے گی۔