hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 848

.

سنن الدارمي

848
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا يَعْلَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ صَاحِبَتِهِ فَاطِمَةَ بِنْتِ مُحَمَّدٍ وَكَانَتْ فِي حِجْرِ عَمْرَةَ قَالَتْ أَرْسَلَتْ امْرَأَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ إِلَى عَمْرَةَ بِكُرْسُفَةِ قُطْنٍ فِيهَا كَالصُّفْرَةِ تَسْأَلُهَا هَلْ تَرَى إِذَا لَمْ تَرَ الْمَرْأَةُ مِنْ الْحِيضَةِ إِلَّا هَذَا أَنْ قَدْ طَهُرَتْ فَقَالَتْ لَا حَتَّى تَرَى الْبَيَاضَ خَالِصًا
فاطمہ بنت محمد جو عمرہ کی زیر پرورش تھی بیان کرتی ہیں میں نے ایک قریشی خاتون کو عمرہ کی خدمت میں ایک ڈبیہ دے کر بھیجا جس میں زرد رنگت والی روئی موجود تھی اس خاتون نے ان سے یہ سوال کیا کہ اگر عورت کے حیض کے دوران یہی مواد خارج ہو تو آپ کے خیال کے مطابق کیا وہ پاک ہوجائے گی انھوں نے جواب دیا نہیں جب تک خالص سفید روئی نہ دیکھے اس وقت تک وہ پاک نہیں ہوگی۔