hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 851

.

سنن الدارمي

851
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ الدِّمَشْقِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ إِذَا رَأَتْ الدَّمَ فَلْتُمْسِكْ عَنْ الصَّلَاةِ حَتَّى تَرَى الطُّهْرَ أَبْيَضَ كَالْقَصَّةِ ثُمَّ لِتَغْتَسِلْ وَتُصَلِّي
عطاء بن ابی رباح سیدہ عائشہ (رض) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جب عورت خون دیکھے تو نماز پڑھنا ترک کردے یہاں تک کہ جب چونے کی طرح سفید طہر دیکھے تو وہ غسل کرکے نماز پڑھنا شروع کردے۔