hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 867

.

سنن الدارمي

867
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنْ الْحَجَّاجِ قَالَ سَأَلْتُ عَطَاءً عَنْ الْمَرْأَةِ تَطْهُرُ مِنْ الْمَحِيضِ ثُمَّ تَرَى الصُّفْرَةَ قَالَ تَوَضَّأُ
حجاج بیان کرتے ہیں میں نے عطاء سے ایسی خاتون کے بارے میں دریافت کیا جو حیض سے پاک ہوجانے کے بعد زرد مواد دیکھتے تو انھوں نے جواب دیا وہ اسے دھو کر وضو کرے اور نماز ادا کرے۔