hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 897

.

سنن الدارمي

897
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ الْمَرْأَةِ تُطَلَّقُ وَهِيَ شَابَّةٌ فَتَرْتَفِعُ حِيضَتُهَا مِنْ غَيْرِ كِبَرٍ قَالَ مِنْ غَيْرِ حَيْضٍ تَحَيَّضُ وَقَالَ طَاوُسٌ ثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ
حضرت جابر بن زید سے ایسی عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جس کو طلاق دی جاچکی ہو وہ جوان ہو اور اسے حیض نہ آتا ہو (لیکن عمر رسیدگی کی وجہ سے ایسا نہ ہو) تو انھوں نے جواب دیا حیض نہیں آتا تو بھی وہ حیض کا حساب کرے گی۔ (ایسی عورت کے بارے میں) طاؤس فرماتے ہیں اس کی عدت تین ماہ ہوگی۔