hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1595

.

سنن الدارقطني

1595
Sunan Al Daraqutni
1595 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- وَهُوَ يَخْطُبُ يَقُولُ « إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ أَوْ قَدْ خَرَجَ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ ».
:1595 حضرت جابربن عبداللہ (رض) بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خطبے کے دوران یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا : جب تم میں سے کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہاہو۔ راوی کا یہ شک ہے ‘ شاید یہ الفاظ ہیں ‘ امام آچکاہو ‘ تو وہ شخص دو رکعت ادا کرلے۔