hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1598

.

سنن الدارقطني

1598
Sunan Al Daraqutni
1598 - حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- خَطَبَ فَقَالَ « إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ ».
:1598 حضرت جابر (رض) بیان کرتے ہیں : نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ دیتے ہوئے یہ بات ارشاد فرمائی ہے :” جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہاہو، تو وہ شخص دو رکعت ادا کرلے “۔