hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1601

.

سنن الدارقطني

1601
Sunan Al Daraqutni
1601 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنِى أَبِى أَخْبَرَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِىُّ صلى الله عليه وسلم- يَخْطُبُ فَقَالَ « يَا فُلاَنُ أَصَلَّيْتَ ». قَالَ لاَ. قَالَ « فَصَلِّ ثُمَّ انْتَظَرَهُ حَتَّى صَلَّى
:1601 معتمر اپنے والدکا یہ بیان نقل کرتے ہیں : ایک شخص (مسجد کے اندر) آیا ‘ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس وقت خطبہ دے رہے تھے ‘ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دریافت کیا : اے فلاں ! تم نے نماز ادا کرلی ہے ؟ اس نے عرض کی : نہیں ! تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تو تم نماز ادا کرلو ‘ پھر نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کا انتظار کرتے رہے یہاں تک کہ اس نے نماز ادا کرلی۔