1603 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِى مَعْشَرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- حِينَ أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّىَ رَكْعَتَيْنِ أَمْسَكَ النَّبِىُّ -صلى الله عليه وسلم- عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ رَكْعَتَيْهِ ثُمَّ عَادَ إِلَى خُطْبَتِهِ. هَذَا مُرْسَلٌ وَلاَ تَقُومُ بِهِ حُجَّةٌ. وَأَبُو مَعْشَرٍ اسْمُهُ نَجِيحٌ وَهُوَ ضَعِيفٌ .
:1603 محمد بن قیس (رض) بیان کرتے ہیں : جب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں دو رکعت ادا کرنے کی ہدایت کی تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبے کو روک دیا ‘ یہاں تک کہ وہ دو رکعت پڑھ کر فارغ ہوئے تو پھر نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے خطبے کو جاری رکھا۔ یہ روایت مرسل ہے اور اسے دلیل کے طورپر پیش نہیں کیا جاسکتا ہے۔ اس روایت کا راوی ابومعتمرجس کا نام نجیح ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔