hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1611

.

سنن الدارقطني

1611
Sunan Al Daraqutni
1611 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ مُكَسِّرٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ حَدَّثَنِى سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ كُنَّا نُبَكِّرُ إِلَى الْجُمُعَةِ مَعَ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَتَغَدَّى وَنَقِيلُ.
:1611 حضرت سہل بن سعد (رض) بیان کرتے ہیں : ہم نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اقتداء میں نماز جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے جلدی چلے جاتے تھے ‘ پھر جب ہم واپس آتے تھے تو دوپہرکا کھانا کھاتے تھے اور قیلولہ کیا کرتے تھے۔