hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1617

.

سنن الدارقطني

1617
Sunan Al Daraqutni
1617 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ حَدَّثَنِى نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّى عَلَى رَاحِلَتِهِ وَيُوتِرُ عَلَيْهَا وَيَذْكُرُ ذَلِكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم-. 2/22
:1617 حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ اپنی سواری کے اوپر ہی وتر نماز ادا کرلیتے تھے، اور انھوں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بارے میں اس بات کا تذکرہ کیا ہے۔ (یعنی نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی ایسا ہی کرلیا کرتے تھے)