hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1620

.

سنن الدارقطني

1620
Sunan Al Daraqutni
1620 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ السَّمَرْقَنْدِىُّ نَبِيرَةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَعْفَرِىُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلِمَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِى سَعِيدٍ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- قِيلَ لَهُ إِنَّ أَحَدَنَا يُصْبِحُ وَلَمْ يُوتِرْ. قَالَ « فَلْيُوتِرْ إِذَا أَصْبَحَ ».
:1620 حضرت ابوسعید خدری (رض) بیان کرتے ہیں : نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دریافت کیا گیا : ہم میں سے کوئی ایک شخص صبح کرلیتا ہے اور اس نے ابھی وترادا نہیں کیے ہوتے تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : وہ صبح کے وقت ہی وترادا کرلے۔