1628 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِى الثَّلْجِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْوَرْدِ حَدَّثَنَا أَبِى حَدَّثَنَا عَدِىُّ بْنُ الْفَضْلِ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِىِّ عَنْ أَبِى أَيُّوبَ الأَنْصَارِىِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِخَمْسٍ وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِثَلاَثٍ وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِرَكْعَةٍ وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ إِلاَّ أَنْ يُومِئَ فَلْيُومِئْ ». هَكَذَا رَوَاهُ عَدِىُّ بْنُ الْفَضْلِ عَنْ مَعْمَرٍ مُسْنَدًا. وَوَقَفَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ وَوَقَفَهُ أَيْضًا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ وَاخْتُلِفَ عَنْهُ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّهْرِىِّ.
:1628 حضرت ابوایوب انصاری (رض) بیان کرتے ہیں : نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : وترحق ہے جو شخص چاہے وہ پانچ وتراداکرے ‘ جو شخص چاہے وہ تین رکعت اداکرے اور جو شخص چاہے وہ ایک رکعت وتراداکرے اور جو شخص صرف اشارہ کرنے کی استطاعت رکھتاہو ‘ وہ اشارہ کرے۔ ایک سند کے حوالے سے یہ روایت مستند کے طورپر منقول ہے ‘ جبکہ دیگر اسناد کے حوالے سے موقوف ہے۔