hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1630

.

سنن الدارقطني

1630
Sunan Al Daraqutni
1630 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ نِيخَابَ الطِّيبِىُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَهْرَانِىُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِىُّ أَخْبَرَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ تَمِيمٍ الْبَصْرِىُّ عَنْ أَبِى غَالِبٍ عَنْ أَبِى أُمَامَةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ بِكَمْ أُوتِرُ قَالَ « بِوَاحِدَةٍ ». قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّى أُطِيقُ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ. قَالَ « فَبِثَلاَثٍ ». ثُمَّ قَالَ « بِخَمْسٍ » ثُمَّ قَالَ « بِسَبْعٍ ». قَالَ أَبُو أُمَامَةَ فَوَدِدْتُ أَنِّى كُنْتُ قَبِلْتُ رُخْصَةَ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم-.
1630 حضرت ابوامامہ (رض) بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی یارسول اللہ ! میں کتنے وتراداکروں ؟ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ایک میں نے عرض کی یا نبی اللہ ! میں اس سے زیادہ کی طاقت رکھتاہوں ‘ تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پھر تین ‘ پھر انھوں نے فرمایا پانچ ‘ پھر فرمایا سات۔ حضرت ابوامامہ (رض) بیان کرتے ہیں ‘ کاش ! اس وقت میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عطاء کردہ رخصت کو اختیار کرلیا ہوتا۔