hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1634

.

سنن الدارقطني

1634
Sunan Al Daraqutni
1634 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِىُّ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِى حَمْزَةَ عَنْ جَابِرٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُبَيْلٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِى حَازِمٍ قَالَ رَأَيْتُ سَعْدًا صَلَّى بَعْدَ الْعِشَاءِ رَكْعَةً فَقُلْتُ مَا هَذِهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ.
1634 قیس بن ابوحازم بیان کرتے ہیں میں نے حضرت سعد (رض) کو دیکھا ‘ انھوں نے عشاء کے بعدا یک رکعت ادا کی تو میں نے دریافت کیا یہ کون سی نماز ہے ؟ تو انھوں نے جواب دیا میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک رکعت وترادا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔