hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1651

.

سنن الدارقطني

1651
Sunan Al Daraqutni
1651 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ إِمْلاَءً حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِىُّ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِى حَمْزَةَ عَنْ جَابِرٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُبَيْلٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِى حَازِمٍ قَالَ رَأَيْتُ سَعْدًا صَلَّى بَعْدَ الْعِشَاءِ رَكْعَةً فَقُلْتُ مَا هَذِهِ فَقَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ.
1651 قیس بن ابوحازم بیان کرتے ہیں میں نے حضرت سعد (رض) کو عشاء کی نماز کے بعدا یک رکعت ادا کرتے ہوئے دیکھا تو دریافت کیا یہ کون سی نماز ہے ؟ تو انھوں نے بتایا میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک رکعت وترادا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔