3482 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الطَّلْحِىُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى بِالْكُوفَةِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَسْرُوقِىُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ ح وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَلِىِّ بْنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِىٍّ الْخَلاَّلُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ قَالاَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِىُّ عَنْ عَبْدِ السَّلاَمِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ هِشَامٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لاَ تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ وَلاَ تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ نَفْسَهَا ». وَكُنَّا نَقُولُ إِنَّ الَّتِى تُزَوِّجُ نَفْسَهَا هِىَ الْفَاجِرَةُ.
3482 ۔ حضرت ابوہریرہ (رض) روایت کرتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کوئی عورت کسی دوسری عورت کا نکاح نہ کروائے کوئی عورت اپنا نکاح خود نہیں کرسکتی۔
(راوی کہتے ہیں) ہم یہ کہا کرتے تھے : جو عورت اپنا نکاح خود کرلیتی ہے وہ فاجرہ (زانیہ، بدکردار) ہوتی ہے۔