hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3488

.

سنن الدارقطني

3488
Sunan Al Daraqutni
3489 - حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ مُجَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِىِّ قَالَ مَا كَانَ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَشَدَّ فِى النِّكَاحِ بِغَيْرِ وَلِىٍّ مِنْ عَلِىِّ بْنِ أَبِى طَالِبٍ رضى الله عنه كَانَ يَضْرِبُ فِيهِ.
3489 ۔ شعبی بیان کرتے ہیں : ولی کے بغیر (عورت کے) نکاح کرنے کے معاملہ میں ، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اصحاب میں سے سب سے زیادہ سخت حضرت علی بن ابوطالب (رض) تھے ، وہ (اس حرکت کے ارتکاب) پر سزا دیا کرتے تھے ۔