hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3577

.

سنن الدارقطني

3577
Sunan Al Daraqutni
3578 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِىُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ حَدَّثَنَا مُعَلَّى حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنِى أَبُو الأَسْوَدِ عَنْ أَبِى سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ رُبَيِّعَ بِنْتِ مُعَوِّذٍ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَمَرَ امْرَأَةَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ حِينَ اخْتَلَعَتْ مِنْهْ أَنْ تَعْتَدَّ حَيْضَةً.
3578 ۔ سیدہ ربیع بنت معوذ (رض) بیان کرتی ہیں : میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے آپ نے حضرت ثابت بن قیس (رض) کی اہلیہ کو یہ ہدایت کی تھی ، وہ ایک حیض تک عدت گزاریں جب اس خاتون نے (اپنے شوہر ) سے خلع حاصل کرلیا تھا۔