hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3580

.

سنن الدارقطني

3580
Sunan Al Daraqutni
3581 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ الْمَكِّىُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَرْدَكَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِى رَبَاحٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « ثَلاَثٌ جِدُّهُنَّ جِدٌّ وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ الطَّلاَقُ وَالنِّكَاحُ وَالرَّجْعَةُ ».
3581 ۔ حضرت ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہے : تین چیزیں ایسییں جن میں سنجیدگی بھی سنجیدگی شمار ہوگی، اور مذاق بھی سنجیدگی شمار ہوگا، نکاح، طلاق، اور رجوع کرنا۔