3584 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ الْعَابِدِىُّ بِمَكَّةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ الْجَنَدِىِّ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَنْ تُوطَأَ حَامِلٌ حَتَّى تَضَعَ أَوْ حَائِلٌ حَتَّى تَحِيضَ. قَالَ لَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ وَمَا قَالَ لَنَا فِى هَذَا الإِسْنَادِ أَحَدٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلاَّ الْعَابِدِىُّ.
3584 ۔ حضرت ابن عباس (رض) بیان کرتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بات سے منع کیا ہے کہ کسی حاملہ عورت کے ساتھ صحبت کی جائے ، جب تک وہ بچے کو جنم نہ دے یا کسی کم سن لڑکی کے ساتھ صحبت کی جائے جب تک اسے حیض نہ آجائے، (یعنی وہ بالغ نہ ہوجائے) ۔