hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3591

.

سنن الدارقطني

3591
Sunan Al Daraqutni
3592 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَيَّةَ الطَّرَسُوسِىُّ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ عَنِ امْرَأَةٍ أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا رَجُلٌ وَهُوَ خَارِجٌ مِنْ مَكَّةَ وَأَرَادَ أَنْ يَعْتَمِرَ أَوْ يَحُجَّ فَقَالَ لاَ تَزَوَّجْهَا وَأَنْتَ مُحْرِمٌ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- عَنْ ذَلِكَ .
3592 ۔ عکرمہ بن خالد بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے ایسی خاتون کے بارے میں دریافت کیا، جس کے ساتھ کوئی ایسا شخص شادی کرنا چاہتا ہے جو مکہ سے باہر ہے اور وہ عمرہ یا حج کرنے کے لیے جارہا ہے تو انھوں نے فرمایا جب تم حالت احرام میں ہوتوشادی نہ کرو، کیونکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع کیا ہے۔