hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3593

.

سنن الدارقطني

3593
Sunan Al Daraqutni
3594 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُوهُسْتَانِىُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ كَاسِبٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لاَ أَعْلَمُهُ إِلاَّ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لاَ يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ وَلاَ يُنْكِحُ وَلاَ يَخْطُبُ وَلاَ يَخْطُبُ عَلَى غَيْرِهِ ».
3594 ۔ نافع، حضرت ابن عمر (رض) کے حوالے سے نقل کرتے ہیں : انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فرمان کے طور پر یہ بات نقل کی ہوگی (نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ) نے فرمایا ہے حالت احرام والاشخص نہ خود نکاح کرسکتا ہے نہ کسی کا نکاح کرواسکتا ہے ، نہ کسی کو (اپنی ) شادی کا پیغام دے سکتا ہے نہ کسی کی طرف س ےشادی کا پیغام دے سکتا ہے۔