hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3628

.

سنن الدارقطني

3628
Sunan Al Daraqutni
3629 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدٍ ح وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِىُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ ح وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِىُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِىِّ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَسْلَمَ غَيْلاَنُ بْنُ سَلَمَةَ وَتَحْتَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ فِى الْجَاهِلِيَّةِ فَأَسْلَمْنَ مَعَهُ فَأَمَرَهُ النَّبِىُّ -صلى الله عليه وسلم- أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا. قَالَ الرَّمَادِىُّ هَكَذَا يَقُولُ أَهْلُ الْبَصْرَةِ.
3629 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں : حضرت غیلان بن سلمہ نے جب اسلام قبول کیا تو ان کی زمانہ جاہلیت میں دس بیویاں تھیں، ان خواتین نے بھی ان کے ساتھ اسلام قبول کیا، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں یہ ہدایت کی وہ ان میں سے چار کو اختیار کرلیں۔
رمادی نامی راوی بیان کرتے ہیں : اہل بصرہ نے اسی طرح بیان کیا ہے۔