hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3694

.

سنن الدارقطني

3694
Sunan Al Daraqutni
3695 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنِ ابْنِ مَوْهَبٍ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهُ كَانَ لَهَا غُلاَمٌ وَجَارِيَةٌ فَأَرَادَتْ عِتْقَهُمَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « ابْدَئِى بِالْغُلاَمِ ».
3695 ۔ سیدہ عائشہ صدیقہ (رض) کے بارے میں منقول ہے : ان کا ایک غلام اور ایک کنیز تھے، سیدہ عائشہ نے انھیں آزاد کرنے کا ارادہ کیا تو نبی کریم نے ارشاد فرمایا : پہلے غلام کو آزاد کرو۔