hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3708

.

سنن الدارقطني

3708
Sunan Al Daraqutni
3709 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبَّادٍ أَخُو حَمْدُونَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنِ الزُّهْرِىِّ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ زَوْجُ بَرِيرَةَ مَمْلُوكًا فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- لَمَّا أُعْتِقَتِ « اخْتَارِى ».
3709 ۔ سیدہ عائشہ صدیقہ (رض) بیان کرتی ہیں : بریرہ کا شوہر غلام تھا، جب اسے (بریرہ (رض)) کو آزاد کیا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس (سیدہ بریرہ) سے فرمایا تمہیں اختیار ہے۔