hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3710

.

سنن الدارقطني

3710
Sunan Al Daraqutni
3711 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا الشَّافِعِىُّ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ زَوْجَ بَرِيرَةَ كَانَ عَبْدًا. قَالَ أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
3711 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں : بریرہ کا شوہر غلام تھا۔ شیخ ابوبکر نیشاپوری فرماتے ہیں : یہ حدیث، غریب ہے۔