4074 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَكَرِيَّا حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِىُّ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِى فَرْوَةَ عَنِ الزُّهْرِىِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « الْقَاتِلُ لاَ يَرِثُ ». قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِسْحَاقُ مَتْرُوكٌ وَإِنَّمَا أَخْرَجْتُهُ فِى مَشَايِخِ اللَّيْثِ لِئَلاَّ يُتْرَكَ مِنَ الْوَسَطِ .
4074 ۔ حضرت ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہے : قاتل (مقتول کا) وارث نہیں بنتا۔
شیخ ابوعبدالرحمن فرماتے ہیں : اسحق نامی راوی متروک الحدیث ہے۔ میں نے لیث کے مشائخ میں سے اس سے روایات نقل کی ہیں تاکہ وہ درمیان میں سے متروک نہ ہوجائے۔