hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4081

.

سنن الدارقطني

4081
Sunan Al Daraqutni
4081 - حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِى عُثْمَانَ الْغَازِى حَدَّثَنَا طَاهِرُ بْنُ يَحْيَى بْنِ قَبِيصَةَ حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ فِى خُطْبَتِهِ يَوْمَ النَّحْرِ « لاَ وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ إِلاَّ أَنْ يُجِيزَ الْوَرَثَةُ ».
4081 ۔ عمروبن شعیب اپنے والے کے حوالے سے ‘ اپنے داداکایہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قربانی کے دن اپنے خطبے میں یہ بات ارشاد فرمائی تھی : وارث کے لیے وصیت نہیں کی جاسکتی ‘ البتہ اگر دیگر ورثاء اجازت دیں (تو ایسا ہوسکتا ہے) ۔