hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4177

.

سنن الدارقطني

4177
Sunan Al Daraqutni
4177 - أَخْبَرَنَا ابْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا قَالَ كُنَّا نَبِيعُ أُمَّهَاتِ الأَوْلاَدِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم-.
4177 ۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے ‘ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں : ہم نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ اقدس میں ام ولد کو فروخت کردیا کرتے تھے۔