hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4187

.

سنن الدارقطني

4187
Sunan Al Daraqutni
4187 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ قَالاَ حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ ظَبْيَانَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ ».
4187 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : مدبر (کی آزادی کا فیصلہ میت کے) ایک تہائی مال میں سے ہوگا۔